Results 1 to 2 of 2

Thread: اپنے ذہنی رجØ+انات اور دلچسپیوں کا خیال رکھیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel اپنے ذہنی رجØ+انات اور دلچسپیوں کا خیال رکھیں

    اپنے ذہنی رجØ+انات اور دلچسپیوں کا خیال رکھیں
    Ú©Ú†Ú¾ لوگوںمیں اچھے لیڈر بننے Ú©ÛŒ صفت ہے تو دوسروں میںدنیا Ú©Ùˆ نئی نئی اختراعات اور تخلیقات دینے Ú©ÛŒ صلاØ+یت اعلیٰ درجے پر موجود ہے، کوئی بچپن سے ہی اُستاد بننے Ú©ÛŒ طرف زیادہ مائل ہے تو کسی Ú©Ùˆ گانا بجانا بہت پسند ہے۔ کسی Ú©Ùˆ زندگی میں مہم جوئی پسند ہے تو کسی Ú©ÛŒ چیلنجز سے جان جاتی ہے اور وُہ Ù…Ø+فوظ رہ کر ہی کام کرنے Ú©Ùˆ پسند کرتا ہے، کسی Ú©Ùˆ لکھنا بہت پسند ہے تو کوئی تقریر Ú©Û’ فن میں اپنی مہارت Ú©Û’ جو ہر دکھانا چاہتا ہے، کوئی اچھا منتظم بننا چاہتا ہے تو کسی Ú©Ùˆ اداروں میں اپنی قائدانہ صلاØ+یت دکھانے کا شوق ہے، کوئی میکانکی طور پر چیزوں Ú©Ùˆ کھولنے بند کرنے میں فطری صلاØ+یت اور رجØ+ان کاØ+امل ہے تو کسی Ú©Ùˆ مظاہر Ú©ÛŒ وضاØ+ت میں نظریات Ú©Ùˆ سمجھنا اور نئی تفاہیم Ú©Ùˆ دنیا Ú©Û’ سامنے لانا Ù…Ø+بوب ہے۔


    کامیاب کیریئر کے انتخاب کیلئے 7 اصول
    تØ+ریر : پرفیسر ضیا Ø¡ زرناب
    کے مضمون سے اقتباس
    2gvsho3 - اپنے ذہنی رجØ+انات اور دلچسپیوں کا خیال رکھیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اپنے ذہنی رجØ+انات اور دلچسپیوں کا خیال رکھیں

    2gvsho3 - اپنے ذہنی رجØ+انات اور دلچسپیوں کا خیال رکھیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •